مسجد رحمانی اور اخیر عشرہ کا اعتکاف
مسجد رحمانی اور اخیر عشرہ کا اعتکاف آج رمضان المبارک کی اکیسویں شب ہے بہار دیوس کی مناسب سے 22 مارچ 2025 کو پورا بہار اس چھٹی کو منارہا ہے. میں بھی اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کی اکیسویں شب گزارنے کے لیے خانقاہ رحمانی کی مسجد آ پہنچا. تہجد کی نماز کے …
مسجد رحمانی اور اخیر عشرہ کا اعتکاف Read More »